(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ جو شخص عدالت کے مطابق کبھی وزیر اعلیٰ منتخب ہی نہیں ہوا تھا،وہی عدالت کے فیصلے کے مطابق دو دن نگران وزیر اعلیٰ رہے گا، اللہ کی شان ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص ساری قوم کے سامنے کل الیکشن ہارا،وہی عدالت کے فیصلے کے مطابق دو دن نگران وزیر اعلیٰ رہے گا، اللہ کی شان۔
یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کا پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ