عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

Jul 23, 2022 | 19:47:PM
تحریک انصاف، چیئرمین عمران خان، الیکشن ترمیمی ایکٹ، اپیل سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ 26 جولائی کو سماعت کریں گے ،یاد رہے عمران خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جو شخص منتخب ہوا ہی نہیں وہ نگران وزیراعلیٰ ہے ،اسد عمر