(مانیٹر نگ ڈیسک)مصنو عی ذہا نت کو استعمال کرتے ہوئے چینی سا ئنسدانو ں نے ڈیجیٹل طالبہ تیار کی جس کو مزید ریسرچ کیلئے یونیورسٹی میں داخل کروایا گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے طالبہ کاایک ڈیجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کرا دیا گیا ۔
اساتذہ کے مطابق ایک سال میں اس کا شعور 12 سالہ بچے جتنا ہوجائے گا، اس تمام اختراع کی پشت پر جدید ترین الگورتھم اور سافٹ ویئر ہیں جو اسے مسلسل سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔اس طالبہ کا نام ”وا ڑائی بِنگ“ رکھا گیا ہے جو اس وقت کمپیوٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پڑھ رہی ہے ،اس نے اپنی پہلی کلاس بھی اٹینڈ کر لی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ زارا نور عباس نے پہلا شوہر کیو ں چھو ڑا۔۔چونکا دینے والے انکشافات