نا خلف بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو ذبح کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ہر ی پورتحصیل غازی کے علاقہ سنگڑ چنارکوٹ میں ناخلف بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی ہی والدہ کو ذبح کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہری پور ملزم ظاہرشاہ نے میری ہمشیرہ اور اپنی والدہ زوجہ گلستان کو ذبح کیا۔ مقتولہ کے بھائیوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میری ہمشیرہ کو میرے بھانجےظاہر شاہ نے قتل کیا۔
واضح رہے کہ مقتولہ کے بھائی قیوم شاہ کی مدعیت پر تھانہ غازی میں 302کا پرچہ درج کر لیا گیا ،تھانہ غازی کی پولیس موقع پرموجود تھی ،ملزم موقع سے فرار ہو گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوف کی علامت !!!جہنمی کنواں یا’’جنات اور شیطانوں کا قید خانہ‘‘؟