(24نیوز)بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوزکرگئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 50 ہزار581 نئے کیس رپورٹ ہوئے، بھارتی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ایک روزمیں مزید 1358 ہلاکتیں ہوئیں ۔بھارتی حکام نے بتایا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ 90ہزارسےبڑھ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: نا خلف بیٹے نے اپنی ہی والدہ کو ذبح کر دیا