لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت۔  پرچے  آؤٹ

Jun 23, 2022 | 13:52:PM
لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت۔  پرچے  آؤٹ
کیپشن: میٹرک و انٹر کے امتحانات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت  کے باعث دو مضامین کے پرچےایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق میڑک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ۔میٹرک کمیسٹری کا آج کا پرچہ ایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگیا ۔

انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پرچہ کل صبح پانچ بجے آؤٹ ہوا ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کے لئے اچھی خبر

انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پرچہ دوبارہ لیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اورنج ٹرین مسافروں کے لئے خوشخبری