(24 نیوز)لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت کے باعث دو مضامین کے پرچےایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق میڑک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ۔میٹرک کمیسٹری کا آج کا پرچہ ایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگیا ۔
انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پرچہ کل صبح پانچ بجے آؤٹ ہوا ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کے لئے اچھی خبر
انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پرچہ دوبارہ لیے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اورنج ٹرین مسافروں کے لئے خوشخبری