نوازشریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ کیا ہے ؟ شیخ رشید کا بڑی دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کومتاثرکیا۔
سابق وزیرداخلہ نےمعیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا ہے،ابھی اصلی بجٹ آنا ہےپھر لگ پتہ جانا ہے۔ کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کیخلاف بڑے ایکشن کی تیاری ، رانا ثنااللہ نے یقین دہانی کرادی
سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔ اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 23, 2022
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ بجلی ملازمین کی موجیں ختم