کینیڈین ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستان کا شدید احتجاج

Jun 23, 2022 | 23:49:PM

(24نیوز)پاکستان کے داخلی امور پر کینیڈین پارلیمان میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدیداحتجاج کیا ۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈین پارلیمان میں ہرزہ سرائی پاکستان نے کینیڈا سے شدیداحتجاج کیا ہے کینیڈین ہائی کمشنر کواس حوالے سے احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔کینیڈا کو واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ریکارڈ

مزیدخبریں