پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد وحید خان نے چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر سماعت کی، جیل افسروں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے حوالے سے جسٹس محمد وحید خان نے درخواست گزار وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا توہین عدالت ہوگئی ہے؟ عدالت نے سپریٹنڈٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل لاہور ظہیر احمد ورک کو 26 جون کو طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر