(24نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ترک ہم منصب حکان فیدان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں ترک ہم منصب کو وزیر خارجہ جا عہدہ سنبھالنے ہر دلی مبارکباد دی۔
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک ترک تعلقات کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے پرعزم ہوں۔