بشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
ّ(24نیوز)لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نےبشریٰ بی بی کی 26 جون تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔
جسٹس امجد رفیق نےتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی،بشریٰ بی بی اپنے وکیل کیساتھ عدالت میں پیش ہوئیں،بشریٰ بی بی پر اوکاڑہ سڑک تعمیر میں کرپشن کاالزام ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور