عیدکی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری

Jun 23, 2023 | 16:20:PM

(24نیوز)پنجاب حکومت نےعیدکی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا،عیدالاضحیٰ پر5دن کی چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدکی چھٹیاں28جون سےشروع ہوں گی،گزشتہ روز عید پر حکومت کی جانب سے دی گئی چھٹیوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیاگیا تھا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے 29 جون بروزجمعرات سے یکم جولائی ہفتے تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دل جیت لئے

مزیدخبریں