190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس موصول کروا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) برطانیہ سے 190 ملین برطانوی پاؤنڈ پاکستان منتقلی کے میں کیس نیب لاہور کی ٹیم نے زمان پارک میں بشریٰ بی بی کی طلبی کا سمن موصول کروا دیا۔
نیب لاہور کی ٹیم نے نیب راولپنڈی کی درخواست پر نوٹس موصول کروایا۔
یہ بھی پڑھیے: تحریک انصاف کی رہنما بشریٰ پیرزادہ نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کو 26 جون کو راولپنڈی طلب کیا ہے۔
بشریٰ بی بی کو کیس میں عدم تعاون کی بناء پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایات کی گئی ہیں۔