(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف لندن سلمان شہباز کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ فرانس میں ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی، ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پروگرام بحالی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعظم کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی نگرانی اسحاق ڈار کر رہے ہیں،میں خود بھی اسحاق ڈار کے ساتھ رابطے میں ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی