محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے؟

Jun 23, 2024 | 09:35:AM

Read more!

سابق گورنر سندھ ،مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے،پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں تصدیق کردی ۔مزید کون کون پی ٹی آئی جوائن کررہا ہے دیکھئے یہ ویڈیو

مزیدخبریں