وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Jun 23, 2024 | 18:13:PM
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: محسن نقوی، شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن  میں واقع رہائش گاہ آمد ہوئی۔

 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےوزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی،جس  میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی،ملاقات ملک میں امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا، اس کے علاوہ موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مابین آپریشن عزم استحکام پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:  پیدائش کے فوری بعد مردہ قرار دیا گیا بچہ 33 سال بعد والدین کو واپس مل گیا