23مارچ عام تعطیل ،ویکسی نیشن سینٹرز بھی بند

Mar 23, 2021 | 10:27:AM
23مارچ عام تعطیل ،ویکسی نیشن سینٹرز بھی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل کےباعث صوبے بھر میں کورونا کے ویکسی نیشن سینٹرزبندرکھےجائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو صوبے بھر میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے جبکہ24 مارچ سے تمام مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے، خیال رہےویکسی نیشن سے متعلق رہنمائی کےلیے ہیلپ لائن 1033 پراسٹاف موجود رہے گا۔