مریم نواز کی پیشی کا معاملہ،وزارت داخلہ بھی متحرک

Mar 23, 2021 | 16:10:PM
مریم نواز کی پیشی کا معاملہ،وزارت داخلہ بھی متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)26 مارچ کو لاہور نیب میں مریم نواز کی پیشی کا معاملہ،  وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا حکم دےدیا۔ 

وفاقی وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پرسکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دی۔وزارت داخلہ کے مطابق نیب آفس کے احاطے کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد ہوگی۔