(24نیوز)26 مارچ کو لاہور نیب میں مریم نواز کی پیشی کا معاملہ، وزارت داخلہ نے سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا حکم دےدیا۔
وفاقی وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پرسکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دی۔وزارت داخلہ کے مطابق نیب آفس کے احاطے کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد ہوگی۔