مجھے کرپشن کا نوٹس ۔۔۔تحریک انصاف کا اہم رہنما حیران ہو گیا

Mar 23, 2021 | 19:50:PM
مجھے کرپشن کا نوٹس ۔۔۔تحریک انصاف کا اہم رہنما حیران ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اورگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ کرپشن کے نوٹس ملنے پر سیاست حیران کن بات ہے، بدعنوانی سے متعلق طلب کرنے پر شور شرابہ معمول بن گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں گورنرسندھ نے کہاکہ جرائم کی پردہ پوشی کیلئے عدالتوں یا نیب پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیا یہ معمول کے کام میں رکاوٹ نہیں ہے؟۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوال کیا کہ کیا ریاست کو اس کی اجازت دینی چاہئے؟