وزیر اعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، ناراض ارکان سے روابط

Mar 23, 2022 | 09:43:AM
اجلاس طلب، فائل فوٹو
کیپشن: اجلاس طلب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)وزیراعظم نےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلالیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کا اجلاس آج بنی گالا میں بلا لیا،اجلاس میں سیاسی صورتِ حال اور تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال ہوگا۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں پر بھی مشاورت ہوگی۔

واضح رہے وزیراعظم کو اتحادیوں اور ناراض ارکان سے روابط، سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس، قانونی اور آئینی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:    ملک بھر میں یوم پاکستان پورے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے