اتحادی ہمارے ساتھ نہیں رہے۔حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو بتا دیا

Mar 23, 2022 | 15:47:PM
حکومتی اراکین نے وزیر اعظم کو بتا دیا، فائل فوٹو
کیپشن: حکومتی اراکین نے وزیر اعظم کو بتا دیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے حکومتی کمیٹی کو اپوزیشن کے ساتھ جانے کا عندیہ دیدیا۔ حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا کہ اتحادی ہمارے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید لڑائی عوام اور عدالتوں کے ذریعے ہی لڑ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    پالتو کتےنے بچی کی جان لے لی۔اہلخانہ شدید صدمے سے دوچار