اتحادی ہمارے ساتھ نہیں رہے۔حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو بتا دیا

Mar 23, 2022 | 15:47:PM

(24نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے حکومتی کمیٹی کو اپوزیشن کے ساتھ جانے کا عندیہ دیدیا۔ حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا کہ اتحادی ہمارے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔حکومتی کمیٹی نے وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید لڑائی عوام اور عدالتوں کے ذریعے ہی لڑ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    پالتو کتےنے بچی کی جان لے لی۔اہلخانہ شدید صدمے سے دوچار

مزیدخبریں