سعودی وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکباد دی۔
یہ بھی پڑھیے: اسرائیلی پارلیمنٹ میں مزید 4 یہودی بستیاں قائم کرنے کا بل منطور
???????????? ???????? | Foreign Minister HH Prince @FaisalbinFarhan held a phone call with #Iran’s Foreign Minister @Amirabdolahian. pic.twitter.com/PSlRPVOs69
— Foreign Ministry ???????? (@KSAmofaEN) March 23, 2023
ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان سفارتخانوں کے دوبارہ کھولنےکی راہ ہموار کرنے کیلئے جلد دو طرفہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔