آج روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟

Mar 23, 2023 | 13:30:PM

(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے پہلے روزے کے سحر و افطار کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان  کے بڑے شہروں میں سحر و افطار کے اوقات کار جاری  کر دیئے گئے ہیں۔ پاکستان میں سب سے پہلے روزہ لاہور میں شام 6:16 پر افطار ہوگا اور سب سے آخر میں شام 6:45 پر کوئٹہ میں افطار کیا جائے گا۔ 

مزید پڑھیں: سحری و افطاری کے وقت کی دعائیں کون سی ہیں؟

جاری شدہ اوقات کار کے مطابق اسلام آباد میں شام 6:21 پر روزہ افطار کیا جائے گا اور پشاور میں شام 6:26 پر افطاری ہو گی جبکہ کراچی میں 6:44 پر روزہ افطار کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں