یوم پاکستان پریڈکےموقع پر موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فرزانہ صدیق) یوم پاکستان پریڈکےموقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈکےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، پریڈگراؤنڈشکرپڑیاں سےملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروس بندکرنےکافیصلہ کر لیا گیا، راولپنڈی اوراسلام آبادکےبعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی موجیں
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ موبائل فون سروس صبح 6 بجےسے دن 2 بجے تک بند رکھی جائے گی، کل اس دوران وائرلیس انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی۔