(24نیوز)آئی ایم ایف معاہدے کا اثر،رواں ہفتے روپے کی قدر میں بہتری آئی۔
رواں ہفتے انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 60پیسے سستا ہوا،رواں ہفتے ڈالر 278روپے 74پیسے سے کم ہو کر 278روپے 14پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 52 پیسے سستا ہوکر 280.73 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہوکر 302.46 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 3.93روپے سستا ہوکر 352.80 روپے،یو اے ای درہم 22 پیسے کمی سے 76.22 روپے جبکہ سعودی ریال 25 پیسے کمی سے 74.42 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: گھی اورتیل کی قیمتوں نمایاں کمی