ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارتھ آور منایا

Mar 23, 2024 | 22:31:PM

This browser does not support the video element.

(روزینہ علی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے آج ارتھ آور منایا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے آج ارتھ آور منایا، ارتھ آور کے سلسلے میں رات ساڑھے 8 بجے سے ایک گھنٹے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کی غیر ضروری لائٹس بند کی گیئں، ارتھ آور منانے کا مقصد ماحولیاتی ذمہ داری میں حصہ ڈالنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص کون؟ جانیے

خیال رہے کہ پاکستان ماحولیاتی نظام کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں صف اؤل میں شامل ہے، ارتھ آور دنیا بھر میں کرہ ارض کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ بنانے کیلئے لیے منایا جاتا ہے۔

مزیدخبریں