اے پی سی کےلیے عمران خان کی شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے،بیرسٹر عقیل

Mar 23, 2025 | 11:35:AM
اے پی سی کےلیے عمران خان کی شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے،بیرسٹر عقیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں بانی پی ٹی آئی کی شرکت پر غورکیا جاسکتا ہے ،سابق وزیراعظم کو  ویڈیو لنک کی سہولت دی جاسکتی ہے ۔

  نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک  نے کہا کہ  اگر ضروری ہوا تو بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کی سہولت دی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارت کے ہاکی پلیئرز نے شادی کرلی 

وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کہتے ہیں اگر اے پی سی میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی اپنے بانی کی موجودگی کی شرط رکھتی ہے تو حکومت ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت پر غور کرسکتی ہے ۔