غزہ سے 7 فلسطینی طلبا کراچی پہنچ گئے

Mar 23, 2025 | 12:50:PM

 (ویب ڈیسک)غزہ سے 7 فلسطینی طلبا کراچی پہنچ گئے ہیں۔

یہ فلسطینی طلبا پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:رمضان کا آخری عشرہ:مکہ اورمدینہ کے درمیان حرمین ٹرینوں کی تعدادمیں اضافہ

فلسطینی طلبا کا ایک اور وفد بھی جلد کراچی پہنچے گاجہاں وہ مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرے گا۔

مزیدخبریں