پاکستانی نژاد مہر عباس ہراج نیوزی لینڈ ون ڈے سکواڈ میں شامل

Mar 23, 2025 | 19:07:PM
پاکستانی نژاد مہر عباس ہراج نیوزی لینڈ ون ڈے سکواڈ میں شامل
کیپشن: نیوزی لینڈ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی نژاد کرکٹر مہر عباس ہراج کو ایک روزہ میچز کیلئے نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونیوالے پاکستانی نژاد مہر عباس ہراج سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ملتان مہر سرفراز احمد ہراج اور ڈی ایس پی مہر مظہر حیات ہراج کے بھتیجے ہیں۔

نوجوان کرکٹر مہر عباس ہراج نیوزی لینڈ کی جانب سے اپنا پہلا میچ پاکستان کے مدمقابل 29 مارچ 2025ء کو کھیلیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:کس میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے؟کپتان سلمان علی آغا نے بتا دیا