اٹارنی جنرل آفس کے 2افسران کا تبادلہ

Mar 23, 2025 | 21:10:PM
اٹارنی جنرل آفس کے 2افسران کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)اٹارنی جنرل آفس کے 2افسران کا تبادلہ کر دیا گیا۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دگل کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تبادلہ کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عمر اسلم کا سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کر دیا گیا۔اٹارنی جنرل کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:کیسی گرل فرینڈ چاہئے؟ادھیڑ عمر پروفیسر کی سخت شرائط پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ