کراچی میں منکی پاکس کیس کی بازگشت، سکریننگ تیز کر دی گئی

Mar 23, 2025 | 21:11:PM
کراچی میں منکی پاکس کیس کی بازگشت، سکریننگ تیز کر دی گئی
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ابراہیم رند) کراچی میں پہلا منکی پاکس کیس سامنے آنے پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز کو اسکریننگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ثاقب نے طبی عملے کے ہمراہ ائیر پورٹ کا دورہ کیا۔ آنے جانے والے مسافروں کی اسکریننگ کو مزید موثر کرنے کی ہدایت کر دی۔

اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ نے کہا کہ منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوں تو فوری ان کو آئسولیٹ کیا جائے، محکمہ صحت نے دیگر اسپتالوں کو بھی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں :لالہ موسی ریلوے ٹریک پر نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق