ڈالر مزید مہنگا۔کتنے کا ہو گیا؟ May 23, 2022 | 11:23:AM (ویب ڈیسک)روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔