(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکرپرحملہ،ہنگامہ آرائی اورتوڑپھوڑکامعاملہ،عدالت نےپنجاب اسمبلی کے 13 ملازمین کوشامل تفتیش ہونےکاحکم دیدیا۔
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےتھانہ قلعہ گجرسنگھ سے 25 مئی کورپورٹ طلب کرلی۔12 ایم پی ایزکی عبوری ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع کر دی گئی۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی اورق لیگ کے 12 ارکان عبوری ضمانتوں پرہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست ۔عدالت سے بڑی خبر آ گئی