لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف بھی متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لانگ مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارت داخلہ سے پلان طلب کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو لانگ مارچ کے موقع پر امن وامان کے قیام سے متعلق اقدامات کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی،رپورٹ کی روشنی وفاقی کابینہ اہم فیصلوں کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو متوقع ہے،ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس ،ایف سی اور رینجرز کی خدمات حاصل کرنے سے متعلق بھی فیصلہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو جھٹکا۔ جلیل شرقپوری نے بڑا فیصلہ کرلیا