(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 25منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پر منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا۔ ڈی سیٹ ارکان میں بیس جنرل نشستوں پر کامیاب ہوئے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلیٰ کام سے روکنے تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا
تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
May 23, 2022 | 14:31:PM