پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ریاض رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک شہزاد) پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔
پاکپتن میں پی ٹی آئی کےسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ریاض کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ، ڈاکٹرریاض گرفتاری سے بچنے کیلئے سڑک پر لیٹ گئے۔عمران خان کا سپاہی گرفتاری سےبچنے کے لیے بچوں کی طرح ضد کرتا رہا، ویڈیو سامنے آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: شیری مزاری گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری
View this post on Instagram
پی ٹی آئی رہنما بچوں کی طرح ضد کرتا رہے جبکہ پولیس مناتی رہی۔ اس منظر کی ویڈیو سامنے آگئی جس سے سب واضع ہو گیا ہے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ریاض کو ملتان پولیس ہی نئے مقدمے میں پاکپتن سے لے کر گئی۔