بھارت کے مقامی امپائر پر بدعنوانی کے الزام، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے وضاحت طلب کر لی

May 23, 2023 | 15:47:PM
بھارت کے مقامی امپائر پر بدعنوانی کے الزام، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے وضاحت طلب کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بھارت کے مقامی امپائر پر بدعنوانی کے الزام لگ گئے جس پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے پندرہ روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔

عمان میں کھیلے گئے ایشیا کپ کوالیفائرز کے میچ میں بھارت کے مقامی امپائر جیٹن کیشی اپ ضابطے کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انہیں الزامات کی وضاحت کے لیے پندرہ دن کی مہلت دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت پاکستان سے ایشیا کپ کھیلنے پر تیار

خیال رہے کہ بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے امپائر پر کرپشن میں ملوث اور اینٹی کرپشن یونٹ سے خفیہ رکھنے کا الزام ہے۔