اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

May 23, 2023 | 16:16:PM

(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وائس چیئرمین تحریک اںصاف شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

بیان حلفی جمع کرانے کے بعد شاہ محمود قریشی ان کو آج رہا کر دیا جائیگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے: عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں