نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کا گوجرانوالہ کا دورہ

May 23, 2023 | 18:24:PM

(ویب ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ سید محسن نقوی  گوجرانوالہ کے سرکٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی سرکٹ ہاوس میں امن و امان سے متعلق اعلی سحطح کے اجلاس کی صدارت  کر رہے ہیں۔  امن و امان سے متعلق اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں کمشنر گوجرانوالہ اور آر پی او گوجرانوالہ ڈویثرن بھر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق وزیر اعلی پنجاب کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں