نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس،ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

Nov 23, 2020 | 10:11:AM
نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس،ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)انسدا ددہشتگردی عدالت نے نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس میں ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

 
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس میں37 ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے کہاکہ صرف18 افراد تفتیش میں شامل ہوئے ،تفتیش کیلئے وقت دیا جائے ، عدالت نے کہاکہ وکلا بحث کریں،شامل تفتیش نہ ہونے والوں کامعاملہ قانون کے مطابق دیکھیں گے ،عدالت نے ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔