جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب

Nov 23, 2020 | 10:44:AM

24 نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔

تفٰصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا کی وجہ سے دو ہفتے سے چھٹی پر تھے اور اب وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پیر کے روز سے کیسز کی سماعت شروع کردی۔

یاد رہے کہ کلبھوشن کیس میں جسٹس میاں گل حسن ویڈیو لنک کے ذریعے لارجر بنچ کا حصہ بنے تھے۔

مزیدخبریں