کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں، بوندا باندی کا امکان

Nov 23, 2020 | 13:06:PM
کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں، بوندا باندی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح سویرے موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 25 نومبر تک کراچی میں بوندا باندی کا امکان رہے گا جبکہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔