پروفیسرعطاالرحمان کڈنی فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین مقرر

Nov 23, 2020 | 17:37:PM
پروفیسرعطاالرحمان کڈنی فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)پروفیسرعطاالرحمان کڈنی فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین مقررہو گئے، پروفیسر عطاالرحمان کو 3 سال کیلئے بورڈ کا چیئرمین منتخب کیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹرعطا الرحمن کو کڈنی فاﺅنڈیشن بورڈ کا چیئرمین مقررکردیاگیا،کڈنی فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پروفیسرڈاکٹر عطا الرحمن کو 3سال کی مدت کےلئے بورڈ کا چیئرمین منتخب کیاہے،پروفیسر عطا الرحمن وزیراعظم کی قائم کردہ ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کو چیئرمین بھی ہیں۔