ڈیبیو کے بعد شاہنواز دھانی کی پہلی پوسٹ،کیا لکھا،جا نیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی بولر شاہنواز دھانی نے ٹوئٹر پر اپنی پہلی وکٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے میچ ڈیبیو کے بعد اللہ کا شکر ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق دھانی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہوں نے ڈیبیو وکٹ کو خواب قرار دیا اور دوران میچ بنگلا دیشی اور پا کستانی مداحوں کی جانب سے پذیرائی ملنے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ نوازدھانی کی اپنی والدہ سےفون پرجذباتی گفتگو ،پی سی بی نے ویڈیو جاری کر دی
Alhamdulillah! for everything.
— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) November 22, 2021
1. Series Victory for Pakistan ????????
2. My Ist international match ????.
3. Dream debut wicket❤️
4. Stadium to love (Sher-e-bangla ).????
5. love from Bangladeshi Fans????
And thank you all my Pakistani people for love and support. ????????❤️???????????? pic.twitter.com/RKBYWykU0b