گولیاں چلانا  ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا..

Nov 23, 2021 | 12:42:PM

(24نیوز)ہوائی فائرنگ کرنا مشہور ٹک ٹاکر کو مہنگاپڑگیا،لاہور کے علاقےمصطفیٰ آباد میں پرائیویٹ ڈالے میں  سوار ہوائی فائرنگ کرنے والے مشہور ٹک ٹاکرعلی اکبر عرف علی بابا  کوگرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی نامور   گرفتاراداکارہ ضمانت پر رہا

ایس پی کینٹ  کے مطابق  ٹک ٹاکر علی اکبر عرف علی بابا لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کر رہا تھا، ہوائی فائرنگ کی اطلاع  پرفوراً ملزم کو گرفتار کر کیاگیا،  ملزم کےقبضےسےپسٹل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سنگین الزام میں گرفتار


 

مزیدخبریں