سونا اتنا سستا ۔۔جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی

Nov 23, 2021 | 14:45:PM

(24نیوز)سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 2 ہزار روپے کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق 24قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 21 ہزار پانچ سو روپے ہو گئی۔

یا د رہے کہ گزشتہ روز بھی  سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر رجحان برقرار رہا اور سونا 1500روپے سستا ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

مزیدخبریں