کورونا کے مزید 27 کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 6 سو 66 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 27 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 41 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 23 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 23, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 6,666
Positive Cases: 27
Positivity %: 0.41%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 40
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 40 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: سموگ و فضائی آلودگی سے آگاہی و احتیاطی تدابیر مہم جاری